Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

معروف پاکستانی ٹک ٹاکرز کو اللہ نے اپنی سب سے بڑی نعمت سے نواز دیا

اس خوشی کا اظہار کنول اور ذوالقرنین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بھی کیا ہے۔
شائع 01 دسمبر 2022 05:56pm

پاکستان کے سب سے زیادہ فالو کئے جانے والے ٹک ٹاکرز میں سے ایک کنول اور ذوالقرنین سکندر کو اللہ نے اپنی سب سے بڑی نعمت سے نواز دیا ہے۔

اپنی اس خوشی کا اظہار کنول اور ذوالقرنین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بھی کیا ہے۔

ٹک ٹاکر ذوالقرنین اور کنول آفتاب پاکستان کیے مشہور ٹک ٹاکر ہیں اور سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت بن چکے ہیں۔ ان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر 15 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں۔

ذوالقرنین اور کنول نے کافی عرصہ ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد ”لَو میریج“ کی اور مئی 2022 میں انہوں نے متوقع والدین ہونے کا اعلان کیا۔

اور اب یکم دسمبر 2022 کے دن دونوں کو اللہ نے اولادِ نرینہ سے نواز دیا ہے۔

Pakistani Tik Tokers

Kanwal Zulqarnain

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div