پی ٹی آئی کے پختونخوا ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے تیار کر لئے
خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے تیار کر لئے ہیں، ارکان اسمبلی کا...
خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے تیار کر لئے ہیں، ارکان اسمبلی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ہدایت پر استعفے جمع کرا دیئے جائیں گے۔
پختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمود جان، خاتون رکنِ اسمبلی آسیہ خٹک نے استعفے تیار کرلئے، جبکہ معاون خصوصی وزیر زادہ نے وزیراعلیٰ کو اپنا استعفا بھیج دیا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب، پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے کی توثیق
اسمبلی سیکریٹرٹ حکام کا کہنا ہے کہ تاحال کوئی استعفا جمع نہیں کرایا گیا، استعفا جمع ہونے پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔
حکام کا کہنا ہے کہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر مستعفی ہوجائیں تو ان کی نشستوں پر انتخاب ہوگا۔
resignations
KPK Assembly
KPK assembly dissolve
PTI Assembly Members
مزید خبریں
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کل ہوگی
الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو
نواز شریف کی وطن واپسی سے پہلے ہی ن لیگ سندھ میں ناراضگیاں پیدا ہوگئیں
کراچی میں عبداللہ ہارون روڈ کو نو پارکنگ زون بنانے کا فیصلہ
ہنگو خودکش دھماکے کی تفتیشی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات
قومی ایئرلائن کے اربوں روپے خسارے میں جہازوں کے گراؤنڈنگ کا اہم کردار
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.