Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

سعودی عرب: میوزیم میں فیفاورلڈکپ کی یادوں کوسمودیا گیا

فیفا ورلڈکپ کی ٹرافی کےماڈلزبھی میوزیم کا حصہ
شائع 27 نومبر 2022 11:22am
تصویر ــــ سعودی گزٹ
تصویر ــــ سعودی گزٹ
تصویر ــــ سعودی گزٹ
تصویر ــــ سعودی گزٹ

سعودی عرب میں ایک ایسا میوزیم تیار کیا گیا جس میں فیفاورلڈکپ کی یادوں کو سمویا گیا ہے۔

جدہ کے میوزیم میں 1930 میں فیفا ورلڈکپ میں استعمال ہونے والے فٹبال بال اور شوز رکھے گئے ہیں۔

میوزیم میں لیجینڈ فٹ بالرز کے ساتھ موجودہ نامور فٹ بالرز کی تاریخی کارکردگی کو بھی اجاگر کیا گیا۔

میوزیم میں سعودی نیشنل فٹ بال ٹیم کی جانب سے جیتی گئی مختلف ٹرافیاں بھی موجود ہیں جنہیں دیکھنے کیلیے سعودی اور پاکستانی شہری میوزیم پہنچ رہے ہیں۔

Saudia Arabia

FIFA World Cup 2022

Qatar Football

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div