Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

فی تولہ سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ

فی تولہ سونا 1 لاکھ 58 ہزار 850 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا
شائع 16 نومبر 2022 06:13pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی 1850 روپے کے بڑے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 58 ہزار 850 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1586 اضافے سے 1 لاکھ 36 ہزار 188 روپے ہوگئی ہے۔

Gold prices

gold market

karachi gold rates

pakistan gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div