Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

روپے کی قدر بحال، ڈالر مزید سستا ہوگیا

جمعے کو ڈالر کی قیمت 221 روپے 94 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
اپ ڈیٹ 07 نومبر 2022 05:00pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

کاروابری ہفتے کے آغاز ہوتے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی تبادلہ منڈیوں میں 26 پیسے کمی کے بعد ڈالر 221 روپے 66 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔

گزشہ ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 57 پیسے کی کمی ہوئی تھی جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 227.75 روپے ہے۔

اس سے قبل جمعے کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 221 روپے 94 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

Dollar

interbank

Open Market

USD VS PKR

dollar prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div