خونی مارچ میں معصوم جانیں جا رہی ہیں: مریم اورنگزیب
آرمی چیف کو تاحیات ایکسٹنشن کی آفر کیوں کی ؟
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنے! اب تو شہباز شریف کی حکومت ہے،آپ روئیں پیٹیں یاچیخیں،اب تو یہی حقیقت ہے۔
اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہبازشریف چور تھا توعدالتوں میں ثبوت کیوں نہیں دیئے؟ راناثنا قاتل تھا تو ہیروئن ڈال کر کیوں گرفتار کیا؟
ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو آپ کی حکومت نے باہرجانے کی اجازت دی، آرمی چیف کو تاحیات ایکسٹنشن کی آفر کیوں کی ؟ خونی مارچ چلتاجارہاہے،معصوم جانیں جاتی جارہی ہیں۔
PMLN
Federal Minister
Maryam Aurangzeb
مزید پڑھیں
مقبول ترین
انکشاف در انکشاف، ملک گیر پاور بریک ڈاؤن پر نئی رپورٹ نے حکومتی بیانات کا بھانڈا پھوڑ دیا
میئرکراچی کیلئے پیپلزپارٹی کی قیادت کو 3 نام پیش
فواد چوہدری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا
ملک میں سونے کی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
روسی کمپنی نے پاکستان کو پٹرول فروخت کرنے کا معاہدہ کر لیا
تازہ ترین
Comments are closed on this story.