Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھراضافہ

عالمی مارکیٹ میں قدرتی گیس کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی
شائع 20 اکتوبر 2022 09:07am
تصویر: روئٹرز
تصویر: روئٹرز

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔

امریکی خام تیل 2.5 ڈالر فی بیرل مہنگا ہونے کے بعد نئی قیمت 85 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

برطانوی خام تیل کی قیمت میں 2 ڈالر فی بیرل اضافے کے بعد نئی قیمت 92 ڈالر فی بیرل مقرر کردی گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں قدرتی گیس کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔

قدرتی گیس کی قیمت 6 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سے نیچے آگئی ہے۔

Oil prices

uk

crude oil

USA

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div