Aaj News

منگل, اپريل 16, 2024  
08 Shawwal 1445  

وزیرخارجہ کا مسئلہ کشمیرسے متعلق اقوام متحدہ کوخط

بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ سے مسئلہ کشمیر جلد حل کرانے کا مطالبہ کردیا
شائع 14 اکتوبر 2022 11:53am
تصویر: اے ایف پی
تصویر: اے ایف پی

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مسئلہ کشمیرسے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کوخط لکھ دیا۔

خط میں بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بند کرانے کیلئے کردار ادا کرے۔

خط میں کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل اس کا نوٹس لے اوراپنی قراردادوں پرعملدرآمد کرکے مسئلہ کشمیر حل کرائے۔

Indian occupied Kashmir

United Nations

Bilawal Bhutto Zardari

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div