Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

ترک وزیر خارجہ 19 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے

میولت چاواش اولو متاثرہ علاقوں کا دورہ۔۔۔
شائع 11 اکتوبر 2022 02:58pm
ترک وزیر خارجہ میولت چاواش (فوٹو: روئٹرز)
ترک وزیر خارجہ میولت چاواش (فوٹو: روئٹرز)

ترک وزیر خارجہ 19 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے۔

میولت چاواش اولو اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے، وزیر مملکت حنا ربانی کھر معزز مہمانوں کا استقبال کریں گی۔

ترک وزیر خارجہ سیلابی صورتحال پر اظہار یکجہتی کریں گے، میولت چاواش اولو متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کریں گے۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی بھی ترک ہم منصب سے ملاقات ہوگی، وزیراعظم بھی میولت چاواش اولو سے ملاقات کریں گے۔

Bilawal Bhutto Zardari

Turkish Foreign Minister

Sindh floods

Pakistan Foreign Minister

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div