Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

سال کا آخری سورج گرہن رواں ماہ کے آخر میں ہوگا

سورج گرہن کا آغاز دوپہر ایک بج کر 58منٹ پر ہوگا
شائع 07 اکتوبر 2022 06:57pm

اس سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہو گا، پاکستان میں جزوی سورج گرہن کا آغاز دوپہر ایک بج کر 58منٹ پر ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں 4بجے جزوی سورج گرہن عروج پر ہوگا، جزوی سورج گرہن کا اختتام 6بج کر 2منٹ پر ہوگا۔

پاکستان میں جزوی سورج گرہن نظر نہیں آئے گا، یورپ ایشیا کے مغربی حصے، شمالی افریقا، مشرق وسطیٰ میں سورج گرہن دیکھا جائے گا۔

solar eclipse

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div