Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  
بریکنگ

کوہلو، مین بازار کی دکان میں دھماکا،2افراد جاں بحق

لاشوں کو فوری طور پراسپتال منتقل کیا جارہا ہے
شائع 30 ستمبر 2022 11:48am
تصویر فائل: ڈریم ٹائمز
تصویر فائل: ڈریم ٹائمز

کوہلو کے مرکزی بازارمیں دھماکے سے 2 افراد افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔

زورداردھماکا بازار میں واقع دُکان میں ہوا جس سے دکان زمین بوس ہوگئی۔

دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ کئی ملبے تلے دبے ہیں۔

زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور پراسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

نوٹ: اس خبرمیں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔

Blast

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div