Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
15 Shawwal 1445  

سکھر: گیسٹرو سے مزید تین بچے جاں بحق، تعداد 20 ہوگئی

سکھر میں گیسٹرو کے باعث ایک اور بچہ جاں بحق ہوگیا، جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید تین بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔ سکھر کی...
شائع 24 ستمبر 2022 04:28pm
سکھر (بشکریہ: گوگل میپ)
سکھر (بشکریہ: گوگل میپ)

سکھر میں گیسٹرو کے باعث ایک اور بچہ جاں بحق ہوگیا، جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید تین بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

سکھر کی تحصیل صالح پٹ میں 6 سالہ طفیل علی گیسٹرو کے سبب ہفتے سے بیمار تھا۔

جس کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔

ضلع بھر میں گیسٹرو سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 20 ہوگئی۔

Sukkur

Sukkur District

Gastro

Saleh Pat

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div