Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

فی تولہ سونے کی قدر میں 850 روپے کی کمی ہوئی ہے
شائع 23 ستمبر 2022 05:35pm
سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ فوٹو — فائل
سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ فوٹو — فائل

ملک میں سونے کے نرخ میں آج بھی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 850 روپے کی نمایاں کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 53 ہزار 850 روپے پر آگیا ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 728 روپے کمی سے 1 لاکھ 32 ہزار 630 روپے پر آگئی ہے۔

اس کے علاوہ عالمی صرافی میں ڈالر واضح کمی کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 1647 ڈالرز ہوگئی ہے۔

karachi

Gold Rates

gold market

pakistan gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div