Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

750 روپے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 50 ہزار 850 روپے کا ہوگیا ہے
شائع 08 ستمبر 2022 07:43pm
سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ فوٹو — فائل
سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 750 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں 750 روپے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 50 ہزار 850 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 644 روپے اضافے سے ایک لاکھ 29 ہزار 330 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں 12 ڈالر کمی کے بعد فی اونس سونے کا نرخ 1704 ڈالرز پر آگیا ہے۔

karachi

Gold Rates

gold market

pakistan gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div