Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 600 روپے پر آگیا ہے
شائع 29 اگست 2022 06:13pm
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ ہوا ہے۔ فوٹو — فائل
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ ہوا ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 600 روپے پر آگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کمی سے ایک لاکھ 24 ہزار 828 ہوگئی ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں دو ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونا ایک ہزار 737 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

karachi

Gold Rates

Gold prices

pakistan gold rates

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div