شہباز گل کے وکلاء نے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
درخواست دائر میں استدعا کی گئی ہے کہ دوبارہ ریمانڈ سے متعلق ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے
بغاوت کے مقدمے میں گرفتار رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شہباز گل کی قانونی ٹیم نے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرددیا۔
شہباز گل کے وکلاء کی جانب سے ریمانڈ کے خلاف درخواست دائر میں استدعا کی گئی ہے کہ دوبارہ ریمانڈ سے متعلق ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے۔
ایڈیشنل سیشن جج، آئی جی اور ایس ایس پی اسلام آباد، ایس ایچ او تھانہ کوہسار اور مدعی کو مقدمہ درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے پولیس کی نظرثانی درخواست پر آج فیصلہ سناتے ہوئے شہباز گل کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ دیا ہے۔
pti
imran khan
shahbaz gill
Islamabad High Court
مزید خبریں
فیصلے میں غلطی ہوئی تو اصلاح کریں گے، ڈنڈے اٹھا کر فساد پھیلانے سے بہتر ہے مناسب طریقہ اختیار کیا جائے، چیف جسٹس
خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں کا تنازعہ، الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کی دھمکی دیدی
پاکستان میں ہوئے حالیہ دہشتگر حملوں میں امریکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف
اسلحہ چھوڑیں، گورنر ہاؤس آئیں خود بھی آئی ٹی کورسز کریں بچوں کو بھی کروائیں، گورنر سندھ کی کچے کے ڈاکوؤں کو پیش کش
سوات خاتون کی جانب سے لڑکے کا فیشل کرنے پر سلون بند، 2 افراد گرفتار، ایف آئی آر درج
ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ماریہ نے باپ اور بھائی کے مجرمانہ حملوں کا بھابی کو بتایا تھا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.