Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
16 Shawwal 1445  

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

جمعرات کے روز انٹربینک میں 30 پیسے سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 209 روپے 80 پیسے پر بند ہوا ہے
شائع 14 جولائ 2022 06:06pm
کرنسی کی قیمت فروخت 211 روپے ہے۔ فوٹو — فائل
کرنسی کی قیمت فروخت 211 روپے ہے۔ فوٹو — فائل

ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات کے روز انٹربینک میں 30 پیسے سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 209 روپے 80 پیسے پر بند ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں ایک روپے 89 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں آج امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 211 روپے ہے۔

interbank

USD VS PKR

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div