Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
15 Shawwal 1445  

نبی اسلام ﷺ کے حجرے کی خدمت پر معمور آغا حبیب محمد العفری کا انتقال

مسجد نبوی ﷺ میں روضہ رسول ﷺ کے خادمین جن کو آغا کے لقب سے پکارا جاتا ہے۔ ان کی تعداد 12 ہے
شائع 14 جولائ 2022 06:36am
حبیب محمد العفری کی بھی تمام عمر روضہ رسولﷺ کے اندرونی حصے کی صفائی اور دیگر خدمات میں گزری۔ تصویر: روئٹرز (فائل)
حبیب محمد العفری کی بھی تمام عمر روضہ رسولﷺ کے اندرونی حصے کی صفائی اور دیگر خدمات میں گزری۔ تصویر: روئٹرز (فائل)

نبی اسلام ﷺ کے حجرے کی خدمت پر معمور آغا حبیب محمد العفری مدینہ میں انتقال کر گئے ہیں۔

مسجد نبوی ﷺ میں روضہ رسول ﷺ کے خادمین جن کو آغا کے لقب سے پکارا جاتا ہے۔ ان کی تعداد 12 ہے۔

حبیب محمد العفری کا خاندان بھی روضہ رسول ﷺ کی خدمات میں شامل رہا ہے اور حبیب محمد العفری کی بھی تمام عمر روضہ رسولﷺ کے اندرونی حصے کی صفائی اور دیگر خدمات میں گزری۔

حبیب محمد العفری کی بدھ کو نماز مغرب کے بعد نماز جنازہ ادا کر دی گئی اور انہیں جنت البقیع میں دفنا دیا گیا۔

Madinah

Hajj 2022

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div