پی سی بی نے کشمیر پریمئیر لیگ کو این او سی جاری کردیا
پی سی بی کی جانب سے کے پی ایل سیزن 2 کیلئے یکم سے 25 اگست تک کی ونڈو دی گئی ہے۔
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) کو این او سی جاری کردیا۔
پی سی بی کی جانب سے کے پی ایل سیزن 2 کیلئے یکم سے 25 اگست تک کی ونڈو دی گئی ہے۔
ترجمان کے پی ایل کے مطابق دوسرے سیزن میں ایک نئی فرنچائزجموں جانباز کا اضافہ ہوگیا۔
کے پی ایل 2 میں اب 6 کے بجائے 7 ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی، ایونٹ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ عیدالضحی کے بعد ہوگی۔
PCB
lahore
Kashmir Premier League
مزید خبریں
ایشین گیمز: اسکواش مینز ایونٹ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
بھارت میں پاکستانی ٹیم کا استقبال کیسے ہوا، ایک نئی کہانی سامنے آگئی
ورلڈ کپ: گرین شرٹس نے بھارت پہنچتے ہی کمر کس لی
ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم بھارت پہنچ گئی
بھارتی حکام نے چاچا بشیر سے پاکستانی پرچم چھین لیا
ورلڈ کپ میں پاکستان کی شاندار پرفارمنس کیلئے قوم سے دعا کی اپیل
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.