Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

ملک میں سونے کی قیمت میں اُتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار روپے 500 روپے پر پہنچ گیا ہے
شائع 28 جون 2022 07:30pm
سونے کی قدر 1823 ڈالرز فی اونس ہے۔ فوٹو — فائل
سونے کی قدر 1823 ڈالرز فی اونس ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار روپے 500 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 301 روپے گراوٹ سے ایک لاکھ 21 ہزار 313 روپے ہوگئی ہے جب کہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1823 ڈالرز فی اونس ہے۔

پاکستان

Gold Rates

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div