Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

ملک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 48 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 208 روپے 50 پیسے ہے
شائع 24 جون 2022 05:45pm
کرنسی کی قیمت فروخت 208 روپے 50 پیسے ہے۔ فوٹو — فائل
کرنسی کی قیمت فروخت 208 روپے 50 پیسے ہے۔ فوٹو — فائل

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعہ کے روز انٹربینک میں 25 پیسے مہنگا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 207 روپے 48 پیسے پر بند ہوا ہے۔

رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 48 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 208 روپے 50 پیسے ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں یکدم 4 روپے 70 پیسے کمی کے بعد 207.23 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

SBP

interbank

USD VS PKR

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div