Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
11 Shawwal 1445  

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی شناخت ظاہر کرنے پر مسافر خاتون گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے ایک خاتون مسافر کو گرفتار کرلیا۔ ایف ائی اے کے امیگریشن یونٹ نے...
شائع 23 جون 2022 07:19pm
Photo: FILE
Photo: FILE

اسلام آباد: اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون مسافر کو گرفتار کرلیا۔

ایف ائی اے کے امیگریشن یونٹ نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی شناخت ظاہر کرنے پر برطانیہ جانے والی خاتون مسافر کو گرفتار کرلیا ہے۔

خاتون شگفتہ ناز نے اپنی بہن تبسم ناز کا برٹش پاسپورٹ چوری کیا جس کے بعد انہوں نے برطانیہ جانے کی کوشش کی۔

ایف آئی اے نے خاتون مسافر کو تھانہ انسداد انسانی اسمگلنگ سیل اسلام آبادمنتقل کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

FIA

islamabad airport

British Passport

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div