Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

بلوچستان کا بجٹ اجلاس دوسری بار مؤخر ہونے کے بعد آج پھر طلب

بجٹ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
شائع 21 جون 2022 10:34am
اس سے قبل بلوچستان کا بجٹ سیشن 17جون اورپھر20جون کو طلب کیا گیا تھا۔

کوئٹہ : بلوچستان کا بجٹ اجلاس دوسری بار مؤخر ہونے کے بعد آج پھر طلب کرلیا گیا۔

بجٹ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

یاد رہے کہ بلوچستان کا بجٹ اجلاس کل دوسری دفعہ مؤخر کیا گیا تھا، اس سے قبل بلوچستان کا بجٹ سیشن 17جون اورپھر20جون کو طلب کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس ملتوی کرنے کی وجہ باپ پارٹی میں پیدا ہونے والے اختلافات کو قرار دیا گیا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے اجلاس مؤخر ہونے کی وجہ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکی مصروفیات کوبتایا گیا ہے۔

بلوچستان

quetta

balochistan assembly

budget session

Budget 2022-23

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div