پی سی بی نے آئی پی ایل کی ڈھائی ماہ کی طویل ونڈو پر خدشات کا اظہار کردیا
آئی پی ایل کی ڈھائی ماہ پر مبنی ونڈو پر پی سی بی دیگر بورڈز سے بات چیت کا خواہاں ہے، میڈیا رپورٹس
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ڈھائی ماہ پر مبنی طویل ونڈو پر خدشات کا اظہار کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کی ڈھائی ماہ پر مبنی ونڈو پر پی سی بی دیگر بورڈز سے بات چیت کا خواہاں ہے۔
پی سی بی کا مؤقف ہے کہ ٹورنامنٹ کی طویل ونڈو سے انٹرنیشنل کرکٹ متاثر ہوسکتی ہے۔
بھارتی بورڈ نے آئی پی ایل کی ونڈو کے حوالے سے دیگر کرکٹ بورڈزسے بھی رابطہ کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ جولائی میں برمنگھم میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس کے دوران یہ معاملہ اٹھائے گا۔
lahore
PCB chairman
IPL
مزید پڑھیں
مقبول ترین
عید الاضحیٰ کب ہوگی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
دودھ پتی چائے آپ کو کس طرح کینسر میں مبتلا کرتی ہے؟
سہواگ نے ایشیا کا سب سے بڑا مڈل آرڈر بلے باز کس پاکستانی کرکٹر کو قرار دیا؟
جون میں ایک اور شدید زلزلے کی پیش گوئی، ’انتہائی ہوشیار رہیں‘
پہلی بالی ووڈ فلم میں کام کرنے کتنے پیسے ملے؟ جاوید شیخ نے بتادیا
تازہ ترین
Comments are closed on this story.