Aaj News

منگل, اپريل 16, 2024  
08 Shawwal 1445  

وزیر اعلیٰ سندھ نے سندھی محاورے میں کیا کہا؟

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران ایکسائیز کے وزیر کے موجود نہ ہونے پر ایک سندھی کہاوت...
اپ ڈیٹ 15 جون 2022 03:07pm
Screengrab: AAJ NEWS YouTube
Screengrab: AAJ NEWS YouTube

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران ایکسائیز کے وزیر کے موجود نہ ہونے پر ایک سندھی کہاوت کا حوالہ دے دیا۔

مراد علی شاہ سندھ میں ٹیکس وصولی کے بارے میں بات کر رہے تھے جب انہیں ایکسائیز کے وزیر مکیش کمار چاولہ سے کچھ پوچھنا تھا، ان کے پوچھنے پر یہ معلوم ہوا کہ وہ بیت الخلا گئے تھے۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شرارتی مسکراہٹ کے ساتھ کہا کہ سندھی میں ایک کہاوت ہے جس کا ذکر میں یہاں نہیں کر سکوں گا۔

ہم جانتے ہیں کہ کہاوت مضحکہ خیز تھی، لیکن یہ کونسی کہاوت تھی؟ کیا آپ کو کوئی اندازہ ہے؟

CM Sindh

Murad Ali Shah

PPP

Sindhi Language

Sindhi Kahawat

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div