Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

سعودی عرب: پاکستانی عازمین حج کے قافلے مدینہ سے مکہ پہنچنا شروع

ساڑھے 13ہزار سے زائد عازمین حج کو خصوصی بسوں کے ذریعے مکہ مکرمہ پہنچایا گیا جہاں وہ عمرہ کی ادائیگی کریں گے۔
اپ ڈیٹ 17 جون 2022 09:58pm
پاکستانی عازمین عمرہ کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ میں قیام کریں گے.
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ فائل
پاکستانی عازمین عمرہ کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ میں قیام کریں گے. فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ فائل

ریاض: سعودی عرب میں فریضہ حج کیلئے پہنچنے والے پاکستانی عازمین حج کے قافلے مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ پہنچنا شروع ہوگئے جہاں وہ عمرہ کی ادائیگی کریں گے۔

ساڑھے 13ہزار سے زائد عازمین حج کو خصوصی بسوں کے ذریعے مکہ مکرمہ پہنچایا گیا جہاں حج مشن کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔

پاکستانی عازمین عمرہ کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ میں قیام کریں گے جن کیلئے رہائشی ہوٹلوں سمیت ٹرانسپورٹ کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں اور حجاج کرام کی رہنمائی کیلئے پاکستان حج مشن کا عملہ 24گھنٹے معمور کیا گیا ہے ۔

Riyadh

madina munawara

Saudi Arab

hajj pilgrims

Pakistani Hajj Pilgrims

Makkah Mukarma

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div