Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 13 جون کو طلب

آئندہ مالی سال کے بجٹ اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کریں گے۔
اپ ڈیٹ 11 جون 2022 11:44pm
اجلاس کے حوالے سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری۔ فوٹو — فائل
اجلاس کے حوالے سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری۔ فوٹو — فائل
صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی کریں گے۔  فوٹو — فائل
صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی کریں گے۔ فوٹو — فائل

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 13جون کو طلب کرلیا ہے۔

اسمبلی سیکرٹیٹ نے اجلاس کے حوالے سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق بجٹ اجلاس پیر کو دوپہر 2 بجے ہوگا۔

آئندہ مالی سال کے بجٹ اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کریں گے۔

punjab assembly

governor punjab

Budget 2022-23

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div