Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

ملک میں ڈالر پیٹرول کی قیمت سے مقابلہ کرنے لگا

پیر کے روز انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 14 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
شائع 06 جون 2022 05:18pm
ملک میں ڈالر کی قیمت نے ڈبل سنچری مکمل کرلی۔  فوٹو — فائل
ملک میں ڈالر کی قیمت نے ڈبل سنچری مکمل کرلی۔ فوٹو — فائل

کراچی: ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت نے ایک بار پھر ڈبل سنچری مکمل کرلی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق پیر کے روز انٹربینک میں 2 روپے 14 پیسے مہنگا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 200 روپے 6 پیسے پر بند ہوا ہے۔

رواں ہفتے کے ابتدائی پہلے دن ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 14 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 201 روپے ہے۔

SBP

interbank

USD VS PKR

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div