Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

دبئی میں مشرقِ وسطیٰ کی ہوٹل اور مہمان نوازی کی سب سے بڑی نمائش

نمائش میں نٹیریئر، لائٹنگ، ڈیزائن، ٹیکنالوجی، مینیجمنٹ اور مختلف شعبوں سے متعلق اشیا رکھی گئی تھیں
شائع 31 مئ 2022 10:33pm

دبئی میں سجی مشرقِ وسطیٰ کی ہوٹل اور مہمان نوازی کی سب سے بڑی نمائش جس کا نام تھا ہوٹل شو دبئی۔

نمائش میں نٹیریئر، لائٹنگ، ڈیزائن، ٹیکنالوجی، مینیجمنٹ اور مختلف شعبوں سے متعلق اشیا رکھی گئی تھیں۔

ہوٹل شو دبئی میں مختلف ملکوں کی طرف سے پویلینز قائم کیے گئے تھے، جبکہ مختلف ہوٹلز کی انتظامیہ، کمپنیوں اور اداروں سے افسران بھی شریک ہوئے تھے۔

dubai

مشرق وسطیٰ

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div