Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

کشمیر میں آزادی کی تحریک آئندہ نسلوں کیلئے ہے: مشعال ملک

اسلام آباد: یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر میں آزادی کی تحریک آئندہ نسلوں کیلئے ہے، یاسین ملک کوجیل...
اپ ڈیٹ 23 مئ 2022 04:26pm
Screengrab: AAJ NEWS YouTube
Screengrab: AAJ NEWS YouTube

اسلام آباد: یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر میں آزادی کی تحریک آئندہ نسلوں کیلئے ہے، یاسین ملک کوجیل میں رکھ کرتشدد کانشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ یاسین ملک کوقانون تک رسائی نہیں دی جارہی۔

انہوں نے کہا کہ پرامن کشمیری رہنماء پردہشت گردی کا الزام لگایا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یاسین ملک کوسخت ترین سزا دی جانےکا خدشہ ہے۔

مشعال ملک کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان سےمدد کی اپیل کرتی ہوں۔

پاکستان

Kashmir issue

yasin malik

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div