Aaj News

جمعرات, اپريل 18, 2024  
09 Shawwal 1445  

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ

10 گرام سونے کی قدر 300 روپے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار 913 روپے ہوگئی ہے۔
شائع 20 مئ 2022 11:15pm
عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1842 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔  فوٹو — فائل
عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1842 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔ فوٹو — فائل

کراچی: پاکستان میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں350 روپے کا ضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 38 ہزار 700 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 300 روپے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار 913 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1842 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔

پاکستان

Gold Rates

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div