Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 258 روپے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار 656 روپے ہوگئی ہے۔
شائع 18 مئ 2022 11:25pm
سونے کی قدر 17 ڈالر کمی کے بعد 1861 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔  فوٹو — فائل
سونے کی قدر 17 ڈالر کمی کے بعد 1861 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔ فوٹو — فائل

کراچی: پاکستان میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 38 ہزار400 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 258 روپے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار 656 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 17 ڈالر کمی کے بعد 1861 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔

پاکستان

Gold prices

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div