Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
15 Shawwal 1445  

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 36 ہزار 6 سو روپے کا ہوگیا ہے۔
شائع 16 مئ 2022 08:23pm
دس گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کا ضافہ ہوا ہے۔  فوٹو — فائل
دس گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کا ضافہ ہوا ہے۔ فوٹو — فائل

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 36 ہزار 6 سو روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 17 ہزار 112 روپے ہوگئی ہے جب کہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر معمولی کمی کے بعد 1813 ڈالرز فی اونس ہے۔

پاکستان

Gold Rates

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div