Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں فاسٹ بولر محمد عباس کی تباہ کن بولنگ

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔
شائع 08 مئ 2022 09:41am

لندن: انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس کی جانب سے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ جاری ہے ۔

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، فاسٹ بولر محمد عباس نے ہمپشائر کی جانب سے گلوسٹرشائر کیخلاف تباہ کن بولنگ کرتے ہوے17اوورز میں45رنز دے کر 6وکٹیں اڑائیں۔

میچ کی پہلی اننگزمیں ہمپشائر نے 342 رنز بنائے تھے جس کے بدلے میں گلوسسٹر شائر 179 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی جبکہ ہمپشائر کی دوسری اننگز ابھی جاری ہے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div