Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

سعودی شہری کی چھوٹی شارک پکڑنے کی ویڈیو وائرل

سعودی شہر کی اینگلر کی مدد سے چھوٹی شارک مچھلی کے شکار کرنے کی...
شائع 06 مئ 2022 04:10pm
اسکرین گریب فوٹو  ــــ ٹوئٹر
اسکرین گریب فوٹو ــــ ٹوئٹر

سعودی شہر کی اینگلر کی مدد سے چھوٹی شارک مچھلی کے شکار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر دمام کورنیشے کے ایک شہری نے راڈ کا استعمال کرکے شارک کا شکار کیا، جس کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سےسراہا جارہا ہے۔

اس کے ساتھ ہی ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان نے دمام کورنیشے کے ساحل کے سامنے "اینگلر" کا استعمال کرتے ہوئے شارک کو پکڑ رہا ہے۔

ویڈیو میں مزید دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان درمیانے سائز کی شارک کو اینگلر سے پکڑنے کے بعد پانی سے نکال رہا ہے۔

تاہم اس سارے عمل کے دوران نوجوان نے کہا کہ "انشاءاللہ خدا خیر کرے جبکہ "مچھلی کے بڑے سائز کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے اسے اوپر اٹھایا اور کہا کہ "دیکھو یہ کتنی بڑی ہے۔

Saudi Arab

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div