فواد چوہدری نے یوتھ ونگ کے نوجوانوں کو تیاری پکڑنے کی کال دے دی
تمام یوتھ ونگ کے نوجوان اب تیاری پکڑیں،آج چاندرات پرچم لے کر نکلیں اورلانگ مارچ کی ابتداءکریں، فواد چوہدری
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنماء فواد چوہدری نے یوتھ ونگ کے نوجوانوں کو تیاری پکڑنے کی کال دے دی۔
سابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ تمام یوتھ ونگ کے نوجوان اب تیاری پکڑیں،آج چاندرات پرچم لے کر نکلیں اورلانگ مارچ کی ابتداءکریں۔
تمام یوتھ ونگ کے نوجوان اب تیاری پکڑیں، آج چاند رات پرچم لے کر نکلیں اور لانگ مارچ کی ابتداءً کریں #امپورٹڈحکومتنامنظور https://t.co/5ujuldzpCr
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 2, 2022
اسلام آباد
ٹویٹر
Fawad Chaudhary
مزید پڑھیں
مقبول ترین
انکشاف در انکشاف، ملک گیر پاور بریک ڈاؤن پر نئی رپورٹ نے حکومتی بیانات کا بھانڈا پھوڑ دیا
میئرکراچی کیلئے پیپلزپارٹی کی قیادت کو 3 نام پیش
فواد چوہدری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا
ملک میں سونے کی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
روسی کمپنی نے پاکستان کو پٹرول فروخت کرنے کا معاہدہ کر لیا
تازہ ترین
Comments are closed on this story.