Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

نئی کابینہ کا اعلان جلد کردیا جائے گا: مریم اورنگزیب

ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو استعفے آئے ہیں وہ...
شائع 16 اپريل 2022 02:43pm
Photo: FILE
Photo: FILE

ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو استعفے آئے ہیں وہ زبردستی دلوائیں گئے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر کے پاس رولنگ کا اختیار نہیں تھا، ڈپٹی اسپیکر کو پتا ہے انہوں نے آئین شکنی کی۔

انہوں نے کہا کہ اگلا آنے والا استعفی صدر پاکستان کا ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ نئی کابینہ کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔

Federal govt

Maryam Aurangzeb

spokesperson

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div