Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

عوام کو ملکی خود مختاری اور جمہوریت پر سب سے بڑے حملے کا دفاع کرنا ہوگا،وزیراعظم

عوام ہمیشہ ملک کی خودمختاری اور جمہوریت کے مضبوط ترین محافظ ہوتے ہیں، عمران خان
اپ ڈیٹ 06 اپريل 2022 03:57pm

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کو ملکی خود مختاری اورجمہوریت پر سب سے بڑے حملے کا دفاع کرنا ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ عوام ہمیشہ ملک کی خودمختاری اور جمہوریت کے مضبوط ترین محافظ ہوتے ہیں۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ غیرملکی طاقت نے حملہ میر جعفروں اور میر صادقوں کی مدد سے کیا، عوام کو ملکی خود مختاری اور جمہوریت پر سب سے بڑے حملے کا دفاع کرنا ہوگا، عوام کو گھروں سے باہر نکلنا ہوگا۔

pm imran khan

اسلام آباد

ٹویٹر

social media

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div