Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

ماہِ رمضان میں بینکوں کے کیا اوقات ہوں گے؟

کراچی: بینک دولت پاکستان نے رمضان کے با برکت مہینے کے لیے بینکوں...
شائع 01 اپريل 2022 04:47pm
اسٹیسٹ بینک پاکستان۔  فوٹو — فائل
اسٹیسٹ بینک پاکستان۔ فوٹو — فائل

کراچی: بینک دولت پاکستان نے رمضان کے با برکت مہینے کے لیے بینکوں کے اوقات جاری کردیے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکس صبح 10 سے شام 4 تک کھلیں گے، جمعہ کے روز بینک صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ عوامی لین دین کا سلسلہ صبح 10 سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک جاری رہے گا۔

بینک دولت نے بتایا کہ جمعہ کو عوامی لین دین صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک ہوگی اور زکواۃ کٹوتی کے لیے اسٹیٹ بینک 4 اپریل کو بند رہے گا۔

STATE BANK

Ramadan

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div