Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
17 Shawwal 1445  

فرانس میں کوروناکی صورتحال میں بہتری، پاپندیاں ہٹادی گئیں

پیرس: فرانس میں کوروناکی صورتحال میں بہتری کے بعد اب زیادہ...
شائع 14 مارچ 2022 09:03am

پیرس: فرانس میں کوروناکی صورتحال میں بہتری کے بعد اب زیادہ ترپاپندیاں ہٹادی گئی ہے۔

فرانس بھر میں پپلک ٹرانسپورٹ کے علاوہ کہیں پر بھی ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ہوگی،اب پپلک مقامات جس میں ریسٹورنٹ،سینماگھر،کھیلوں ،تفریحی سرگرمیوں اور دیگرعوامی مقامات پرکہیں بھی کووِڈویکسین پاس دکھانےکی ضرورت نہیں ہوگی۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ کوروناپابندیوں کے خاتمےکےبعدملکی معاشی صورتحال میں بہتری آنےکی امید ہے۔

coronavirus

France

PARIS

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div