Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

آسٹریلوی ٹیم کے کھلاڑی پاکستان میں بار بی کیو سے لطف اندوز

آسٹریلوی کھلاڑی کا کہنا تھا کہ "وہ پاکستانی باربی کیو خاص پسند کرتے ہیں"۔
شائع 02 مارچ 2022 05:16pm
سوشل میڈیا فوٹو
سوشل میڈیا فوٹو

آسٹریلوی ٹیم کے کھلاڑی بھی پاکستان میں باربی کیو سے لطف اندوز ہونے لگے۔

حال ہی میں 24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی ٹیم کے ایک کھلاڑی اسٹیو اسمتھ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری میں اسلام آباد کے ہوٹل میں بار بی کیو کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی تھی۔

تاہم انہوں نے وڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ ساتھ ’ٹیم باربی کیو‘ لکھا۔

اس سے قبل آسٹریلوی کھلاڑی اسٹیو اسمتھ کا آن لائن پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ "وہ پاکستانی باربی کیو خاص پسند کرتے ہیں"۔

انہوں نے کہا تھا کہ رات کے کھانے میں بار بی کیو سے خوب لطف اٹھایا تھا، باربی کیو حیرت انگیز تھا۔

cricket

اسلام آباد

paksitan

Australia

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div