شیخ رشید نے ایم کیو ایم کی ریلی پر پولیس کے لاٹھی چارج کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کراچی میں متحدہ قومی...
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی ریلی پر پولیس کے لاٹھی چارج کا نوٹس لے لیا۔
کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی جس کے باعث رکن سندھ اسمبلی سمیت کئی کارکنان زخمی ہوگئے،پولیس نے کئی کارکنوں کو گرفتار کیا جنہیں بعدازاں رہا کردیا گیا۔
اب وزیر داخلہ شیخ رشید نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں پر پولیس کے لاٹھی چارج کا نوٹس لتے ہوئے چیف سیکرٹری سندھ اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ۔
Interior Minister
Sheikh Rasheed
karachi
اسلام آباد
protest
police
take notice
مزید پڑھیں
مقبول ترین
انکشاف در انکشاف، ملک گیر پاور بریک ڈاؤن پر نئی رپورٹ نے حکومتی بیانات کا بھانڈا پھوڑ دیا
میئرکراچی کیلئے پیپلزپارٹی کی قیادت کو 3 نام پیش
فواد چوہدری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا
ملک میں سونے کی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
روسی کمپنی نے پاکستان کو پٹرول فروخت کرنے کا معاہدہ کر لیا
تازہ ترین
Comments are closed on this story.