افغان بحران سے متعلق آگاہی کیلئے اپنی آواز بلند کروں گا، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغان بحران سے ...
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغان بحران سے متعلق آگاہی کیلئے اپنی آواز بلند کروں گا،چاہوں گاکہ عالمی برادری اس مسئلے پر قدم آگے بڑھائے۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں “افغانوں کی زندگیاں بچاؤ” مہم کی تصویر شیئر کی اور کہا ہے کہ میں اس مہم میں اپنی آواز بھی شامل کروں گا۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں مزید کہا کہ چاہتا ہوں کہ لوگ افغانستان میں پھیلنے والے انسانی بحران کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کی بین الاقوامی مہم میں شامل ہوں،افغانستان میں لاکھوں افغانوں، خاص طور پر بچوں کو فاقہ کشی کا خطرہ لاحق ہے۔
pm imran khan
اسلام آباد
ٹویٹر
social media
مزید خبریں
صدر زرداری کے خطاب کے دوران قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کا ہنگامہ
پشین میں جے یو آئی کا جلسہ ، انتظامیہ نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا
سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی طبیعت ناساز
پارلرز اور شادی ہالزپر فیکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حلف اٹھالیا
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےترک جنرل اسٹاف کی ملاقات
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.