مودی "بیٹی بچاؤ کو بیٹی پٹاؤ" کہہ گئے، سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا
نئی دہلی :بھارتی وزیراعظم نریندرمودی بیٹی بچاؤ کو بیٹی پٹاؤکہہ...
نئی دہلی :بھارتی وزیراعظم نریندرمودی بیٹی بچاؤ کو بیٹی پٹاؤکہہ گئے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کا خوب مذاق بنایا گیا۔
نریندر مودی کو بیٹی پڑھاؤکہنا تھا یانہیں؟ ٹیلی پرامٹرپھرخراب ہوایا نہیں؟کچھ پتا نہیں چلا۔
اس معاملے پر کانگریس نے مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جو دماغ میں تھا وہ مودی کی زبان پرآگیا۔
اپوزیشن کاکہنا ہے کہ دائیں بازو کا انتہا پسند میڈیا اب کیوں خاموش ہے؟ راہول گاندھی کی زبان ایسے پھسلی ہوتی تو اسٹوڈیو میں پٹاخے پھوٹ رہے ہوتے۔
بھارتی وزیراعظم کی زبان پھسلنے کےمعاملے پر سوشل میڈیا پر بھی مودی کا مذاق بن گیا۔
نریندر مودی کی اس غلطی پر سوشل میڈیا صارفین ہاتھ دھو کر ان کے پیچھے پڑ گئے اور ان پر کئی مزاحیہ میمز بن گئیں۔
New Delhi
modi
social media
indian PM
مزید خبریں
طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
خفیہ ہتھیار جو دنیا بھر کی پروازوں میں تاخیر اور منسوخی کا باعث بن رہا ہے
بھارت میں داؤدی بوہرہ جماعت سے متعلق عدالت کا فیصلہ
مسجد اقصیٰ میں صہیونیوں کی قربانی کی کوشش ناکام، جانور ضبط
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دے دی
علی گڑھ یونی ورسٹی کی 100 سالہ تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر مقرر
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.