Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے 500روپے کا 1انڈہ بیچنے والوں کو منافق کہہ دیا

ہوٹل مالکان کمرے کا کرایہ 30ہزار سے 50ہزار مانگ رہے تھے جبکہ پانی کی بوتل 500 کی بیچ رہے تھے۔
شائع 09 جنوری 2022 05:16pm
رابی پیرزادہ مقامی لوگوں کو منافق قرار دے دیا۔
رابی پیرزادہ مقامی لوگوں کو منافق قرار دے دیا۔

سابق پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں انکشاف نے کیا ہے کہ برفباری کے نتیجے میں مری میں پھنسے سیاحوں سے مقامی افراد اور ہوٹل مالکان نے منہ مانگی قیمتیں وصول کرنا شروع کر دی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ آج سارے مددگار بنے ہوئے ہیں ہوٹل مالکان بھی نیک بن گئے جبکہ رابی پیرزادہ مقامی لوگوں کو منافق قرار دے دیا۔

گلوکارہ نے مری میں پھنسے ہوئے ایک سیاح سے کی گئی گفتگو کا احوال بتایا کہ بروقت امداد نہ ملنے پر سیاحوں کی موت واقع ہوئی تھی۔

گلوکارہ رابی پیرزادہ نے انسٹا گرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ "یہ تصویر میں نے خود کھینچی تھی اور جو کچھ نیچے کسی بھائی نے لکھا ہے وہ حرف بہ حرف سچ ہے"۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ 2رات پہلے مری میں برف میں پھنسے ہوئے خاندانوں کو اہلیان مری 500روپے کا 1انڈہ فروخت کر رہے تھے ۔

ہوٹل مالکان کمرے کا کرایہ 30 ہزار سے 50 ہزار مانگ رہے تھے جبکہ پانی کی بوتل 500 کی بیچ رہے تھے۔

پاکستان

Pakistani Actress

Murree

tourist

Murree Incident

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div