Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

جیمز اینڈرسن سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

سڈنی: انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنے...
شائع 06 جنوری 2022 09:43am

سڈنی: انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔

دائیں ہاتھ کے بولر جیمز اینڈرسن نے یہ سنگ میل ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں عبور کیا، وہ اپنے کیرئیر کا 169 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔

واضح رہے کہ سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز کھیلنےکا ریکارڈ بھارت کےسچن ٹنڈولکر کے پاس ہے جنہوں نے اپنے طویل کیریئر میں 200 ٹیسٹ میچز کھیلے۔

یاد رہے کہ جیمز ایڈرسن ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر بھی ہیں، وہ اب تک 169 ٹیسٹ میچز میں 640 وکٹیں لے چکے ہیں۔

sydney

Ashes Series

James Anderson

Aus VS Eng

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div