Aaj News

منگل, اپريل 23, 2024  
15 Shawwal 1445  

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2023 کی تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2023 کی ...
شائع 29 دسمبر 2021 12:21pm

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2023 کی تیاریاں شروع کر دیں، انتخابی عملے کے تربیتی ماڈیولز کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ۔

آج ہونے والے اجلاس میں تربیت کیلئے استعمال ہونے والے مواد میں بہتری پر غور ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں شعبہ ٹریننگ کے افسران اور الیکشن کمیشن کے دیگر متعلقہ حکام شریک ہوں گےجبکہ تمام صوبائی الیکشن کمشنر کے نمائندے بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ECP

اسلام آباد

Preprations

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div