Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
10 Shawwal 1445  

پنجاب میں اسموگ: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی پہلی پوزیشن پر

لاہور:پنجاب میں اسموگ کے بادلوں کے ڈیرے ختم نہ ہوسکے، دنیا کے...
شائع 08 دسمبر 2021 10:31am

لاہور:پنجاب میں اسموگ کے بادلوں کے ڈیرے ختم نہ ہوسکے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی پہلی پوزیشن پر ہے، ایئر کوالٹی انڈیکس 324ریکارڈ کیا گیا۔

پنجاب بھر میں اسموگ کے بادلوں نے شہریوں کو پریشان کر رکھا ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق آج ائیر کوالٹی انڈیکس 324تک ریکارڈ کیا گیا جو انسانی صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہے۔

محکمہ تحفظ ماحولیات کے اعداد و شمار کے مطابق فیصل آباد کا ایئرکوالٹی لیول 141، رحیم یارخان 155اور راولپنڈی کا اے کیو آئی لیول 107ریکارڈ کیا گیا۔

lahore

punjab

population

air quality index

smog

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div