Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

جیسن روئے انجری کے باعث ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہوگئے

لندن :انگلش کرکٹ ٹیم کے جارحانہ مزاج اوپنر جیسن روئے انجری کے...
شائع 09 نومبر 2021 09:03am

لندن :انگلش کرکٹ ٹیم کے جارحانہ مزاج اوپنر جیسن روئے انجری کے باعث ٹی 20ورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔

انگلینڈکے اوپنر جیسن روئے سپر 12 مرحلے کے آخری میچ میں پنڈلی میں انجری کی وجہ سے جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ مکمل نہیں کرسکے تھے۔

انگلش کرکٹ بورڈ نے جیسن روئے کی جگہ دائیں ہاتھ کے بیٹسمین جیمز وینس کو ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ انگلینڈ نے 10 نومبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں ابو ظبی میں مدمقابل ہونا ہے۔

london

England

ICC

T20 World Cup

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div