Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

پاکستان کی شاندار فتح پر مبارکباد کا سلسلہ جاری

ٹیم کی شاندار فتح پر مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر مملکت عارف...
شائع 24 اکتوبر 2021 11:18pm

ٹیم کی شاندار فتح پر مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔

صدر مملکت عارف علوی نے ٹیم کو مبارکباددیتے ہوئے کہاشاباش گرین شرٹس، مکمل صفایا۔دس وکٹوں سے میچ جیت لیا، ہمیں آپ پر فخر ہے۔پاکستانیوں آپ سب کو مبارک ہو۔

مریم نواز اور بلاول بھٹو کی بھی پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی۔

مریم نواز نے کہاکیا زبردست فتح حاصل کی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہاقومی ٹیم نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کردیا۔یہ وقت ہے کہ کرکٹ کھیلنے والے ممالک اپنی ٹیم بھیجیں۔پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔

Maryam Nawaz

Bilawal Bhutto Zardari

PakvInd

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div